the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لند ن 17 د سمبر ( ایجنسیز) گزشتہ روز یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی خام تیل کی جنوری میں فراہمی کے لیے قیمت58.50 ڈالر فی بیرل تک گرگئی جو مئی 2009 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے، پیر کو برینٹ کی قیمت 61.06 پر بند ہوئی تھی، اس طرح دوپہر تک یورپی خام تیل کی قیمت میں 2.56 ڈالر فی بیرل یا 4.19 فیصد کمی ہوئی چکی ہے جبکہ امریکی آئل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی) کے نرخ



منگل کو آئندہ ماہ ترسیل کے لیے3.77 فیصد یا2.11 فیصد گھٹ کر 53.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے جو پیر کو 55.91 ڈالر فی بیرل رہے تھے۔

واضح رہے کہ جون 2014 سے اب تک خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 50 فیصد کمی آ چکی ہے جس کی وجہ مارکیٹ میں وافر سپلائی اور اوپیک کا وافر سپلائی کے باوجود خام تیل کی پیداوار 30ملین بیرل یومیہ پر برقرار رکھنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.